لاہور(خبرنگار)دار العلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے نعیمین ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں سے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ فلسطین میں ہونیوالے مظالم کیخلاف خاموشی سب سے بڑا ظلم ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ غزہ میں دوبارہ اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے۔