• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلباء کاسٹوڈنٹس منی میراتھن ریس کاانعقاد

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے سٹوڈنٹس منی میراتھن کا انعقاد ، سٹوڈنٹس منی میراتھن کا اہتمام کیا۔ میراتھن میں لیاقت بلوچ ، مشتاق مانگی ،شکیل احمد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔