• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: باسی کھانا کھانے سے مدرسے کے 26 بچوں کی حالت غیر

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کے مدرسے کے 26 بچوں کی حالت باسی کھانا کھانے سے غیر ہوگئی۔

پولیس کے مطابق بچوں کو رات کے وقت پمز اسپتال لے جایا گیا تھا۔

اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ بچوں کو طبی امداد اور معدہ صاف (واش) کرنے کے بعد دوبارہ مدرسے بھیج دیا گیا۔

پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

قومی خبریں سے مزید