شہزاد اکبر کے بھائی کے اغواء کا مقدمہ درج
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ پولیس آفیشل اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد ملازمین کو ہراساں کرتے رہے۔
June 01, 2023 / 04:39 pm
حکومت اور جے یو آئی (ف) میں مذاکرات ناکام
ذرائع کے مطابق احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو واضح کردیا۔
May 15, 2023 / 11:36 am
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا
اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
May 11, 2023 / 05:01 pm
اسلام آباد پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس آئسولیشن سینٹر قائم
اسپتال حکام کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں 8 بیڈز کا منکی پوکس آئسولیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے۔
April 26, 2023 / 06:10 pm
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنیوالی گاڑی پر تیز رفتاری کے 13 چالان کٹے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی حادثے میں موت کی تحقیقات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ہٹ کرنے والی گاڑی پر تیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔
April 19, 2023 / 08:35 am
اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئیک رسپانس فورس کیلئے بھی 300 رینجرز اہلکار تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔
April 17, 2023 / 04:30 pm
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
April 15, 2023 / 10:25 pm
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس کو سیکیورٹی کےلیے درکار وسائل مہیا نہیں کیے گئے۔
April 08, 2023 / 10:19 pm
انتخابات التواء کیس: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔
April 04, 2023 / 09:03 am
سپریم کورٹ نے انتخابات التواء کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
الیکشن التواء کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ کا حصہ تھے۔
April 03, 2023 / 10:17 am
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
March 15, 2023 / 04:57 pm
اسلام آباد: بیرون ملک زیر تعلیم نوجوان موبائل چھیننے کی واردات کے دوران قتل
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
March 14, 2023 / 10:21 pm
عمران خان کے گھر کی چھت سے پتھراؤ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد زخمی
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ایماء پر سڑک بند کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
March 14, 2023 / 08:12 pm
عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں پولیس کا شو ڈاؤن
پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے پتھراؤ کیا، غلیلیں چلائیں، ڈنڈے برسائے، مارو مارو کے نعرے لگائے۔ کارکنوں کے پتھراؤ سے ڈی آئی جی اسلام آباد شہزاد بخاری سمیت 14 پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔
March 14, 2023 / 11:30 pm