• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تعداد بڑھ گئی

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

کراچی میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تعداد 192 ہوگئی۔

30 ہائبرڈ ڈیزل بسیں 2 ماہ سے کسٹم ڈیوٹی کی عدم ادائیگی کے باعث بندرگارہ پر کھڑی تھیں۔

اب ان تمام بسوں کو جلد 3 روٹس پر فعال کردیا جائے گا اور اب کراچی میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تعداد 192 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ جون 2022ء میں شروع کی گئی پیپلز بس سروس شہر میں 10 روٹس پر رواں دواں ہے۔

قومی خبریں سے مزید