• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی مرتبہ کسی زمبابوین کھلاڑی نے ٹرپل سنچری بنادی

زمبابوے کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں انتم عامر نقوی نے ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔

انتم نقوی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ناقابل شکست 300 رن بنانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے۔

زمبابوے کے لوگن کپ میں مڈویسٹ رائنوس کے انتم نقوی نے ماٹا بیلنڈ ٹسکرز کے خلاف ٹرپل سنچری بنائی۔

رائنوس ٹیم نے انتم نقوی کی ٹرپل سنچری کی بدولت ماٹا بیلنڈ ٹسکرز کو اننگز اور 40 رن سے ہرایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید