• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو ناکام ریاست قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران ختم ہو چکا ہے۔‘

ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے پاس نہ بحریہ ہے، نہ فضائیہ، نہ کرنسی، ایران اپنی فوج اور پولیس اہلکاروں کو تنخواہ نہیں دے پا رہا۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں مہنگائی 300 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران میں ایک لاکھ مظاہرین کا قتل کیا جا چکا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید