• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس کو بن قاسم کے قریب حادثہ

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین بن قاسم کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی تاہم واقعے میں خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثہ بن قاسم کے قریب پیش آیا، ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع پر کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ شالیمار ایکسپریس گزشتہ منگل کو بھی پڈعیدن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید