پنجاب یونیورسٹی میں آئس (منشیات) سپلائی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے ملزم اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق یہ اہلکار غیر حاضری کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل معطل ہو چکا تھا۔
اس موقع پر والدین اپنی مشکلات بھول گئے اور انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زرعی شماری کے ڈیٹا سے فصلوں اور مویشیوں (لائیو اسٹاک) کو پہنچنے والے نقصانات کا تجزیہ کیا جائے گا
پولیس کے مطابق جہانزیب کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ زمان ٹاؤن میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
سید محمد صوفی جیو نیوز اور روزنامہ جنگ سمیت کئی اخبارات اور رسائل سے منسلک رہے۔
بس رحیم یار خان سے فیصل آباد جارہی تھی۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین جاری ہے جہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کے پارٹی سیکریٹری کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61 ہزار کیوسک ہوگیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کا سلسلہ کسی اسٹیج پر تھما نہیں تھا کم ہو جاتا تھا، بنوں کا علاقہ اس وقت دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے پاسپورٹ کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہیں، سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بجلی بل واپس ہوں گے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 اگست 2025 کو حادثے میں میاں بیوی ڈوب گئے تھے، خاتون کی میت 5 اگست کو اسی مقام سے نکال لی گئی تھی، احمر کی لاش 37 دن بعد 12 ستمبر کو ڈوبنے والے مقام سے ملی۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کے ٹیکس میں اضافہ کردیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ جب تک سیلاب متاثرین اپنے گھروں میں واپس نہیں چلے جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہماری ساڑھے 5 ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا۔