• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس نمبر پلیٹ لگانے پر موٹر سائیکل سوار کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر)موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نے غلام اصغر نامی شخص کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید