• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: پی ٹی آئی رہنما ملک شاہ محمد کے گھر کے سامنے دھماکا، 2 افراد زخمی

فوٹو ایکس  ملک شاہ محمد خان
فوٹو ایکس  ملک شاہ محمد خان

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک شاہ محمد کی رہائش گاہ کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے وقت شاہ محمد خان گھر پر نہیں تھے۔

 ملک شاہ محمد صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے101 سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید