• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ ریکارڈ 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

علامتی فوٹو: فائل
علامتی فوٹو: فائل

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) گزشتہ مالی سال آئی ٹی کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 20.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ جون 2026 میں سالانہ بنیادوں پر آئی ٹی کی برآمدات 23 فیصد بڑھی ہیں۔ 

بیان میں بتایا گیا کہ جون 2026 میں آئی ٹی کی برآمدات 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں۔

خیال رہے کہ مالی سال 25-2024 آئی ٹی کی برآمدات کا حجم 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تھا۔

قومی خبریں سے مزید