پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ہماری حکومت کنفرم ہے۔
پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دیگر آزاد امیدوار بھی رابطے میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کل 2 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ 3 دیگر آزاد امیدوار بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔
Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates