• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی منجیوالہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

ڈی پی او لکی مروت کے مطابق پولیس کی بر وقت جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے۔

ڈی پی او لکی مروت کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید