• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شاہی قلعے کا دورہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ـــ فائل فوٹو
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ـــ فائل فوٹو

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہی قلعے کا دورہ کیا۔

محسن نقوی نے کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی پروجیکٹ کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

ان کا کہنا ہے کہ کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔

قومی خبریں سے مزید