• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں سردی جاتے جاتے پلٹ کر آگئی، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے۔

شہر قائد میں چند روز تک کوئٹہ کی ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی۔

مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں غیر موسمی سردی کی یہ لہر مختصر دورانیے کی ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی سے نکل چکا ہے، کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

قومی خبریں سے مزید