• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا۔صوبائی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں۔ ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کریں گے۔
لاہور سے مزید