• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت کے مراکز کاخوبصورت انفراسٹرکچربنایاجارہاہے،صہیب برتھ

لاہور(خصوصی رپورٹر) صحت کے مراکز کا خوبصورت انفراسٹرکچر بنایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کیا ،انہوں نےکہاکہ پنجاب حکومت بڑے ہسپتالوں کو جدید انفراسٹرکچر میں ری ویمپنگ کی طرف گامزن ہے۔
لاہور سے مزید