لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلام کے نام پر ہی اس کی بقاء ہے۔