• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ میں نارروال کارہائشی فون سنتاٹرین تلے آکرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے )رائےونڈ سٹی کے علاقے پریم نگر بچوکی ریلوے پھانک کے قریب 20 سالہ نوجوان فون سنتے ہوئے ٹرین کی زد میں ا ٓکر جاں بحق ہوگیا۔ سمیع ظفروال ناروال کا رہائشی اور مقامی فیکٹری میں کام کرتا تھا ۔
لاہور سے مزید