• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بعض قوتیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پرناخوش ہیں،سنی تحریک

لاہور(خبرنگار) سنی تحریک وسطی پنجاب کے صوبائی صدر سردار محمد طاہر ٹوگر نے چینی انجینئرزز پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، بعض قوتیں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رکھنے سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید