• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر کا حماد انٹرنیشنل دنیا کا بہترین ائرپورٹ قرار

سنگا پور(نیوز ڈیسک)ائرلائن کنسلٹنگ گرو پ اسکائی ٹریکس نے 2024کیلئے قطر کے حماد انٹرنیشنل ائر پورٹ کو دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز دیا ہے۔ اس سے قبل یہ ائر پورٹ 2021اور 2022میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکا ہے۔قطر کا یہ ائر پورٹ 2014 میں تعمیر ہوا تھا اور اب مشرق وسطیٰ میں بین الاقوامی ٹرانزٹ پوائنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔
یورپ سے سے مزید