• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولید اقبال کی مزاح سے بھر پور گفتگو ”ہنسنا منع ہے“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ 8سے 10 دِن لیہ اور کوٹ لکھپت جیل میں گزار چکا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں جو کچھ بھی کھا رہے ہیں مگر ملک نہیں کھا رہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کسی کا بھی قد کاٹھ بڑھااور گھٹاسکتا ہے۔ نامور سیاستدان سے شو کے دوران حاضرین نے اُن کی سیاسی اور نجی زندگی کے حوالے سے مزیدار سوال پوچھے۔مزاح، قہقہوں اور دلچسپ سوال و جواب پر مشتمل پاکستان کا نمبر ون شوتابش ہاشمی کی میزبانی میں جمعہ کی شب11 بجکر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید