• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ اجلاس میں اچکزئی‘ اختر مینگل اور فضل الرحمٰن نہیں آئے

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم اپوزیشن رہنما غائب ۔محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان موجود نہیں تھے ۔ تینوں قائدین کی جماعتوں کا تعلق اپوزیشن سے ہے جبکہ جے یو آئی کے دیگر ارکان نے اجلاس میں شرکت کی‘ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کے احتجاج میں ساتھ نہیں دیا ۔
اہم خبریں سے مزید