• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت آج ایس ایس پیز آفسز کے باہر مظاہرے ہونگے

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور ان میں مسلسل قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت ہفتہ 20اپریل کو شام 5بجے شہر کے تمام ایس ایس پیز آفسز اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے جن سے مسلم پرویز اور دیگر رہنما خطاب کرینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید