• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی بلز ،خیبر پختون خواہ اور دو سر ے صو بو ں کی پا لیسی کا جائزہ لیا جائے، انڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن

پشاور(لیڈی رپورٹر) انڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن پشاورکے وفد نے چیف ایگز یکٹیو ا ٓفیسر پیسکو انجینئر اختر حمید خا ن سے و اپڈا ہاو س میں ملاقات کی۔ وفد کی سربر اہی ایسو سی ایشن کی اسٹینڈ نگ کمیٹی برائے پیسکوکے چیر مین ریا ض ا رشد کر رہے تھے جبکہ وفد کے اراکین میں ایسو سی ایشن کے سینئر نا ئب صدر ہار ث مفتی، نا ئب صدر فر ہا د ا سفندیار، سینئر و ائس چیر مین IAPا سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے پیسکو ملک نیا ز احمد، ایسوسی ایشن ممبر عثما ن الہی اور IAPسیکر ٹر ی جنر ل و صی اللہ شا مل تھے۔ ملا قا ت کے دور ان وفد کے ا راکین متعد د تجاویز پیش کیں جس میں ایس ڈی او IE کو ایسوسی ایشن کی پیسکو سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن مقر رکر نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے
پشاور سے مزید