کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
شہرِ قائد میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہوا کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔