• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثےمیں نوجوان زخمی ہو گیا،تھانہکینٹ پولیس کو خضر حیات نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرا بیٹا گھر جارہاتھا کارڈیالوجی ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزم احمد نیاز نے تیزرفتاری کی وجہ سے موٹرسائیکل بیٹے پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں بیٹے کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید