• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ،کاہنہ(کر ائم رپو رٹر،نامہ نگار)کاہنہ میں نجی سوسائٹی کے قریب جھگڑے کے دوران فائرنگ، 34سالہ مظہر شدید زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی احمد زنیر چیمہ نے بتا یا کہ دیرینہ دشمنی پر گولیاں ماری گئیں ،دونوں پارٹیاں آپس میں رشتہ دار ہیں۔
لاہور سے مزید