• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کر ائم رپو رٹر) تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کے خلاف پولیس جوان شہباز سے سرکاری رائفل چھیننے، اہلکار راحت کی وردی پھاڑنے، اقدام قتل، پولیس پر حملہ آور ہونے سمیت 10 دفعات کے تحت تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ،مقدمہ میں7 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ویلنشیا ٹاؤن کے قریب دو گاڑیوں کو ناکہ پر روکا گیا، گاڑیوں میں موجود 7سے 8 مسلح افراد نے پولیس پر حملہ کر دیا۔
لاہور سے مزید