• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھائی کی فیکٹری دھماکہ سےزمین بوس،راہگیرجاں بحق،2زخمی

چوہنگ (نامہ نگار )رائے ونڈ مانگا روڈ پر واقع مٹھائی بنانے والی2منزلہ فیکٹری جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اچانک زور دار دھماکے کیساتھ زمین بوس ہو گئی،عمارت کا ملبہ گرنے سے راہگیر محمد قاسم جاں بحق جبکہ فیکٹری کے دو ملازم زخمی ہوگئے۔
لاہور سے مزید