• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا مثبت رجحان

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان نظر آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 187 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 71 ہزار 971 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید