بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11 روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔
پولٹری ڈیلرز کی ہڑتال ختم ہونے کےبعد شہر میں مرغی کے گوشت کی دکانیں کھل گئیں۔
دکانیں کھلنے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 700 روپےکلو میں فروخت ہو رہا ہے ۔
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی اور یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث افسران، عملے یا اندرونی سہولت کار بھی زد میں آئیں گے، مبینہ ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری سے پہلے مشاورت لازمی قرار دے دی گئی، تاجر برادری کے کم از کم دو نمائندوں سے مشاورت کرنا ہوگی۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔
دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 81 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 137 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے حوالہ ترسیلات اسکیم کے کلیمز کی ادائیگی کے لیے 30 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور کر لی۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں کمی ہوئی ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان نے گزشتہ ماہ مہنگی ہونے والی اشیاء سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
5 سال میں جی ڈی پی کا حجم 2.75 گنا بڑھ کر 41 کھرب روپے سے 114.6 کھرب روپے ہوگیا
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار 721 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 368 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ پاکستانی درآمدات 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز رہیں۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار 323 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔