• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم کیخلاف فائیو اسٹار چورنگی ناظم آباد پر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کےتحت جرائم کیخلاف فائیو اسٹارچورنگی ناظم آباد پراحتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھار کھے تھے جن پر جرائم کے خلاف اور امن کے حق میں نعرے درج تھے۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالوسیم نےاحتجاجی مظاہرین سے خطاب میں کہاکہ لوگ گھر سے نکلتے ہیں موبائل چھن جاتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید