• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ 20 گریڈ افسران کی تقرری کے خلاف حکم امتناع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں 20 گریڈ کے افسران کی تقرری کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سے 30مئی تک جواب طلب کر لیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید