• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پاسپورٹ پر آنے والا ایرانی باشندہ گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورت پر یو اے ای سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا،حکام کے مطابق ملزم اسماعیل کا تعلق ایران سے ہے جس نے جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوایا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید