• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس احرار اسلام کی متحدہ علما کونسل کے دینی و ملی مطالبات کی حمایت

لاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید کفیل بخاری، عبداللطیف خالد چیمہ، عطاء اللہ شاہ ،ثالث بخاری اور دیگر رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میںمتحدہ علماء کونسل کے دینی و ملی مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحفظ ختم نبوت جیسے قوانین پر مؤثر عمل درآمد کرایا جائے۔
لاہور سے مزید