• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کیلئے موسیقی کے حکومتی مقابلہ جات قابل مذمت،حمیرا طارق

لاہور (نیوزرپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق، ثمینہ سعید ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، ڈاکٹر زبیدہ جبیں، ربعیہ طارق اورعظمی عمران نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے نوجوانوں کیلئے موسیقی کے مقابلہ جات کا انعقاد افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔
لاہور سے مزید