• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشف حنیف ایڈووکیٹ بلا مقابلا سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین منتخب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ بار کونسل کا 105واں سالانہ اجلاس اتوار کو سندھ بار کونسل کے آفس واقع سندھ ہائی کورٹ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت چیئرمین سندھ بار کونسل ایڈووکیٹ جنرل سندھ حسن اکبر نے کی، اجلاس میں کراچی ڈسٹرکٹ ساؤتھ سے امیدوار کاشف حنیف ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وائس چیر مین سندھ بار کونسل اور ڈسٹرکٹ خیر پور سے امیدوار یاسر عرفات چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی سندھ بار کونسل منتخب ہو گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید