• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PAC چیئرمین، شیر افضل یا حامد رضا! پارٹی میں اختلافات بڑھ گئے

اسلام آباد ( آن لائن )پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین شیر افضل مروت یا حامد رضا!پارٹی میں اختلافات بڑھ گئے۔ 

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لئے نامزدگی تاحال تذبذب کا شکار، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت خود بھی چیئرمین کے لئے نام فائنل کرنے میں کنفیوژن کا شکارہے

 صاحبزادہ حامد رضا یا شیر افضل مروت، رہنماؤں کی جانب سے متضاد بیانات کا سلسلہ نہ رک سکا، تمام بیانات بانی چیئرمین سے منسوب کردیئے گئے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی اے سی کے نام پر پارٹی قائدین میں اختلافات بھی بڑھ گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید