• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوں پر ترقیاتی کاموں اور مرمت کے سلسلے میں 30 اپریل اور یکم مئی کو خضدار گرڈ اسٹیشن کے فیروز آباد ، خیر آباد ، کوشک ، سٹی ون ، ٹو اور تھری ، خضدار ٹاون ، سول کالونی ، میڈیکل کالج ، انجینئرنگ یونیورسٹی ، ایچ پی ٹی اور ڈاکٹر صالح فیڈروں سے دن ایک تا شام چھ بجے بجلی بند رہے گی ۔ 30 اپریل سے 6 مئی تک 132 وڈھ گرڈ اسٹیشن کے صالح محمد ، ایف سی اور سراچو فیڈروں سے صبح 9 سے شام 6 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید