• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے فلسطینیوں کا امریکی طلبہ سے اظہار تشکر

غزہ( نیوز ڈیسک)مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں نے امریکی جامعات میں ہونے والے احتجاج پر طلبہ سے اظہار تشکر کیا ہے۔غزہ میں خیموں میں مقیم فلسطینیوں نے اپنے خیموں پر امریکی طلبہ کے لیے شکریہ کے پیغامات لکھ دیئے۔فلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
یورپ سے سے مزید