• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )رضویہ پولیس نے اے ٹی ایم سے پیسے لیکر نکلنے والے متعدد شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت محمد حنین عرف نینو ولد محمد صابر اور سید ہنی علی عرف پیمپر ولد صیام حسین کے نام سے ہوئی ہے ، ملزمان سے غیر قانونی ہ پستول 30 بور، ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید