• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالمیا کالونی میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈالمیا کالونی میں واقع بشیر پاڑے میں کچی شراب پینے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،پولیس نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع پولیس کو ہفتہ کے روز ملی تھی کہ کچی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے جس کانام مراد تھا اور گذشتہ روز معلوم ہوا کہ 50 سالہ بشیر بھی ہلاک ہوگیا ہے، حامد اللہ اور اسکا بھائی عبدالحمید نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں ،پولیس نے بتایا کہ مذکورہ افراد نے جمعہ کو ملیر میں کسی دوست کے پاس کچی شراب پی تھی جس کے بعد وہ گھر آ گئے تھے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید