• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، امیر مقام کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کا شور شرابہ، نعرے بازی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)قومی اسمبلی میں امیر مقام کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کا شور شرابہ،نعرے بازی ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر سرحدی امور امیر مقام نے کہا ہےکہ سنی اتحاد کونسل ضلع اٹک کے دونوں اطراف الگ قانون چاہتی ہے،کے پی اسمبلی میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں،عدالتی حکم کے باوجود کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہیں ہو رہا۔

اہم خبریں سے مزید