• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد مرید عباس نے نجی مال کے سیکورٹی انچارج پر تشدد اور تالے توڑنے کے مقدمہ میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کر لی ، ان کے وکیل سردار شوکت حیات نے موقف اپنایا فریقین میں سمجھوتہ ہو گیا فاضل جج نے ریمارکس دئیے کہ سردار تنویر الیاس کو جوڈیشل کر دیتے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید