• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی ہیڈ آفس میں مانیٹرنگ اتھارٹی کا 29 واں اجلاس ہوا ۔اجلاس کے دوران سٹاف کی بھرتی اور کنٹریکٹ پالیسی 2004 اپنانے کی منظوری دی گئی۔
لاہور سے مزید