• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشتکاروں کے لیے گندم کی امدادی قیمت جاری رہنی چاہیے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ اور سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے لیے گندم کی امدادی قیمت جاری رہنی چاہیے، کیونکہ انہیں اپنی فصلوں کی ضمانت شدہ فروخت کے لیے سپورٹ میکنزم کی ضرورت ہے۔ تاہم، یہ مالی بوجھ عوام پر مہنگے گندم کے آٹے کی شکل میں منتقل نہیں کیا جانا چاہیے، جوکہ پاکستان کے عوام کے لیے سب سے اہم غذائی جزو ہے۔

ملک بھر سے سے مزید