• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا.

 بھارت اشتعال بڑھانے والے اقدامات سے گریز کرے ، امر یکی وفد سے نتیجہ خیز گفتگوہوئی ،بھارت میں منشیات سمگلنگ میں پاکستانیوں کی گرفتاری کی رپورٹس کا جا ئزہ لےرہے ہیں،فروری 2019ء میں تاریخ نے خود کو دوہرایا ہے ،بھارتی قیادت سیاسی مقاصد کے لیے بیان دیتی ہے ،بھارتی وزیراعظم کے حالیہ بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید