• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کم ہو کر 17.3 فیصد، مارچ میں 20.7 فیصد تھی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ملک میں ماہ اپریل میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 17.34فیصد پر آگئی ہے، مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 3.34فیصد کمی ہوئی ، رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ( جولائی تا اپریل) کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح25.97فیصد رہی ، کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق اپریل میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی شر ح میں مارچ کے مقابلے میں 0.09فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.93فیصد کمی ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید